پنہ کتھان
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - دہرانے کا عمل، تکرار معنوی، ایک بات کو مختلف انداز میں ادا کرنے کا عمل یا طریقہ۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - دہرانے کا عمل، تکرار معنوی، ایک بات کو مختلف انداز میں ادا کرنے کا عمل یا طریقہ۔ repetition tautology